جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش


اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔

ہم نیوز کو ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کوہٹانےکی سفارش صدر مملکت کوبھجوا دی ہے۔

جسٹس شوکت صدیقی اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج ہیں


متعلقہ خبریں