فیصل آباد میں پولیس کانسٹیبل شہید، ملزمان فرار


فیصل آباد: تھانہ غلام محمد آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل اسپتال میں دم توڑ گیا۔

ہم نیوز کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے پر عابد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔

زخمی پولیس کانسٹیبل عابد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

پولیس کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ڈاکو ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔


متعلقہ خبریں