پولنگ کے عملے کی گاڑی الٹ گئی، لیویز کا جوان شہید


خضدار: آڑیجی پولنگ اسٹیشن پر جانے والی عملے کی گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے تنیجے میں ایک لیویز جوان شہید اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق مقامی انتظامیہ، طبی و امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے وڈھ اسپتال لایا جارہا ہے۔


متعلقہ خبریں