ضمنی الیکشن 2018: پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع


اسلام آباد: ملک بھر میں ہونے والے  ضمنی الیکشن کے پولنگ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے اور اس وقت ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بلاتاخیر پانچ بجے تک جاری رہی۔

ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات  ہورہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے گیارہ اور صوبائی اسمبلیوں کے گیارہ حلقوں میں  641 امیدواروں میں مقابلہ ہو رہا ہے۔


ایڈیٹنگ
متعلقہ خبریں