دفتر میں کرسی پر کس انداز سے بیٹھنا آپ کی صحت خراب کرسکتا ہے؟

ہم نیوز کے مارنننگ شو ” صبح سے آگے” میں دفتر میں کرسی پر کس انداز سے بیٹھنا آپ کی صحت خراب کرسکتا ہے؟ پر بات کی، جس میں فیزیوتھراپسٹ کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، جنہوں نے سونے، بیٹھنے اور لیٹنے کے صیح انداز پر بات کی۔

ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ تھیراپیز کے ذریعے وہ بنا دوائی کے مریضوں کا علاج کرتے ہیں، اور لاعلاج مریض کو بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مارننگ شو کے میزبان اویس منگل والا اور شفاء یوسفزئی کے ساتھ ڈاکٹر نے فیزوتھراپی سے کن کن بیماریوں کا علاج ممکن ہو سکتا ہے پر تفصیلی بات کی۔

متعلقہ خبریں