خاتون کے ہاں7 بچوں کی پیدائش October 17, 2021 ویب ڈیسک خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں میں 4 لڑکے،3 لڑکیاں ہیں۔ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ بٹگرام کی رہائشی خاتوں نجی اسپتال میں داخل تھی۔ ٹیگز :7 بچے7بچوں کی پیدائشایبٹ آبادپیدائشجڑواں بچےخاتونماں متعلقہ خبریں پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے میں کامیاب پاکستانی کرکٹر کائنات امتیاز کا شادی کے جوڑے میں کرکٹ فوٹو شوٹ روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ