کسی بھی مہم جوئی کا بھر پور مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف  

کور کمانڈر کانفرنس کے دوران  فورم نے کشمیریوں کا ساتھ دینے کے عزم کو دہرایا۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

 ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈر سید رحیم،اور سیف اللہ نور شامل ہیں, آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیماؤں کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہ پیماؤں کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی، آئی ایس پی آر

بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو پکڑنے کے لیے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

چینی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان دونوں آہنی برادر کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا،جنرل قمر جاوید باجوہ

ایل او سی: بھارتی فوج کی اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ

بھارتی فوج نے یو این ملٹری آبزرورز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں 2 ملٹری آبزرور موجود تھے،  خوش قسمتی سے دونوں مبصر محفوظ رہے۔

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان امن عمل پر غور

افغانستان میں امن واستحکام کیلئے مشن کا کردار قابل تحسین ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا راولپنڈی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاک فوج کنٹرول لائن پر رہنے والوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی، آرمی چیف

مستقبل میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جوانوں کی بہترین تربیت لازم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو بہاولپور ک کور کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز