شمالی وزیرستان:فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپ،2 دہشتگرد ہلاک،2جوان شہید

دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھے۔

یوم یکجہتی کشمیر:کشمیریوں کے عزم کو دبایا نہیں جاسکتا،آئی ایس پی آر

 ملک بھر آج یوم یکجہتی کشمیر  ملی جوش اور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

 شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار

بنوں آپریشن میں 25 دہشتگرد ہلاک،3 اہلکار شہید

جو ہمارے خلاف آئے گا اس کا سر کچلنے کی پوری ہمت اور ارادہ رکھتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، جوان شہید

خود کش حملہ 14 دسمبر کو میرانشاہ کے علاقے میں کیا گیا، آئی ایس پی آر

چمن: افغان بارڈر فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6شہری شہید

پاکستانی فورسز نے جارحیت کا موثر انداز میں بھرپور جواب دیا تاہم علاقے میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا۔

بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی حالت میں گرفتار

دہشت گرد علاقہ میں اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر نے عمران خان کے الزامات کو بےبنیاد اور ناقابل قبول قرار دیدیا

کسی کوبھی ادارےیاافسروں کی بےعزتی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

ارشد شریف گزشتہ رات کینیا میں سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے ہیں

قربانیوں کی بدولت دہشت گردوں کے خلاف بے مثال کامیابیاں ممکن ہوئیں، کورکمانڈر پشاور

کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا

ٹاپ اسٹوریز