سبی: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید

دہشت گرد سبی اوراطراف کے علاقوں میں کارروائیوں اور لاہورانارکلی دھماکے میں ملوث تھے۔

دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 4 شہید

انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی وزیرخارجہ سے ملاقات،آئی ایس پی آر

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی

موثر اور بروقت رسپانس کی وجہ سے آگ پر فوری قابو پالیا گیا

بھارتی میزائل گرنے کے واقعے سے بڑی تباہی ہو سکتی تھی، کور کمانڈرز

بھارتی غلطی کے اعتراف کے باوجود، عالمی فورمز واقعہ کا سنجیدگی سے جائزہ لیں،کور کمانڈرز

دشمنوں کا پروپیگنڈہ قومی ہم آہنگی کےلیے خطرہ، ملکر مقابلہ کرنا ہوگا:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے لاہور میں لمز یونیورسٹی کا بھی دورہ کیا

 شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کےخلاف کارروائی میں ملوث تھا۔

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

 ہلاک دہشتگرد کیچ میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

وزیر اطلاعات فوادچودھری کا آئی ایس پی آر کا دورہ

، میجر جنرل بابر افتخار کا خاندان جہلم کا فخر ہے، فواد چودھری

دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے سہولت کاروں کا نیٹ ورک توڑنا ہو گا، آرمی چیف

 بلوچستان میں ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنائیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز