آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے نگران حکومت کو سپلیمنٹری گرانٹس جاری نہ کرنے کی ہدایت کر دی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی

آخری اقتصادی جائزےکےبعدپاکستان کومزید1.1ارب ڈالرملیں گے،اسٹیٹ بینک حکام

ایف بی آر کا نوٹسز کے بعد نان فائلرز کے بجلی کنکشن کاٹنے کا فیصلہ

اب تک 7 لاکھ 46 ہزار نان فائلرز کو نوٹسز بھیجے جاچکے ہیں

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول تاحال جاری نہ ہو سکا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے تقریبا70کروڑ ڈالرزقرض کی منظوری دینا ہے

30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118 کھرب روپے تک کا اضافہ متوقع

خسارے میں چلنے والے اداروں بارے آئی ایم ایف کی ہدایت پر آرڈیننس جاری کرنیکا فیصلہ

ان اداروں میں پی ٹی وی،ریڈیو پاکستان،پاکستان کسٹمز، پاکستان اسٹیل ملز اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی شامل ہیں

ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

امیر طبقات کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کیے جائیں گے، ایف بی آر

آئی ایم ایف ماہرین کی پاکستان آمد، حکام سے ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہوگی

ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 15 فیصد تک بڑھانے کیلئے ترامیم کا فیصلہ کیا جائے گا

آئی ایم ایف کا فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 34 ارب روپے کمی کا تخمینہ

آئی ایم ایف نے ٹارگٹ 600 ارب روپے سے کم کرکے 566 ارب روپے کر دیا

ٹاپ اسٹوریز