ارشد شریف قتل کیس: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر جے آئی ٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں
آئی جی اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کو مشروط سیکیورٹی دینے پر آمادہ
عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس کو بھی رپورٹ کا حصہ بنایا گیاہے
بدعنوانی کے الزامات، اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں کرپشن کے الزامات پر طلب کیا گیا ہے۔
عمران خان کی حفاظت پر 2 کروڑ ماہانہ خرچہ، حکومتی دعویٰ تفصیلات دیں، پی ٹی آئی
ریاستی وسائل پر جاہ و جلال کے سلسلے دراز کرنا شریفوں اور زرداریوں کی روایت ہے، فواد چودھری
شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، آئی جی نے انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کروادی
ملزم نے تفتیش میں خلل ڈالنے کے لیے ڈرامہ کیا، رپورٹ
شہباز گل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری شروع
پولیس نے تشدد کے الزامات پر تمام بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیئے
آئی جی اسلام آباد احسن یونس تبدیل،اکبر ناصر خان کو چارج دے دیا گیا
احسن یونس کی خدمات پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہیں
کابینہ اجلاس سے پہلے، وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں، فواد چوہدری
اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطرناک ہو سکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر
سندھ ہاوس حملہ میں دہشتگردی کا ثبوت نہیں ملا:آئی جی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ
سندھ ہاوس حملہ میں ملوث ملزمان سے کوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا، آئی جی اسلام آباد
سندھ ہاوس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
10پولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن لیاگیا ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا