سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مظفرآباد کے قریب تانگہ اسٹینڈ کے مقام پر گزشتہ رات پیش آیا

کشمیری نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، پاکستان سرپرستی کرے، قیوم نیازی

 آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو وفاقی حکومت کی بھرپور معاونت فراہم کی جارہی ہے، عثمان ڈار

آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی نے ایوان میں سادہ اکثریت حاصل کرلی

 پیپلزپارٹی 11,مسلم لیگ ن 6،  مسلم کانفرنس  اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی ایک ایک حلقے سے کامیاب

جعلی راجکماری اور اس کی کنیزیں غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہی ہیں، فردوس عاشق

دھاندلی اور شور مطلب اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں اپنی شکست نظر آنا ہے، معاون خصوصی

افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، وزیرخارجہ

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر 700 گھنٹے کی فوٹیج کا معائنہ جبکہ ڈھائی سو لوگوں سے پوچھ گچھ کی گٸی

کورونا: آزاد کشمیر میں 2 ہفتے کیلئے لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن سے قبل پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مظفرآباد میں فلیگ مارچ کیا

صوبائی حیثیت گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ ہے، علی امین

ہم نے گلگت بلتستان میں کسی مہم جوئی کی کوشش نہیں کی، شبلی فراز

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزے کے جھٹکے

 زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس  کا مرکز آزادکشمیر کا علاقہ کیل ہے۔

میرپور آزاد کشمیر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث دفعہ 144عائد

میرپور میں دفعہ 144 کےتحت پبلک مقامات پر 4 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز