خواتین پر طالبان کی پابندیاں، آسٹریلیا کا کرکٹ کھیلنے سے انکار
افغانستان میں خواتین پر حال ہی میں کئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں
برسبین ٹیسٹ آسٹریلیا کی جیت کےساتھ دوسرے دن ہی ختم
برسبین ٹیسٹ کے 2 دن میں 34 وکٹیں گریں
آسٹریلیا کے ساحل پر پھنس کر 200 وہیل مچھلیاں ہلاک
35 مچھلیوں کو سخت محنت کے بعد بچا لیا گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں بھی چندگھنٹوں میں فروخت
آئی سی سی نے 4ہزار سے زائد اسٹینڈنگ روم ٹکٹس اور چند دیگر اسٹینڈز کی اضافی ٹکٹیں فروخت کی۔
کامن ویلتھ گیمزاختتام پذیر: آسٹریلوی ایتھلیٹس بازی لے گئے، پاکستان کی 18ویں پوزیشن
آسٹریلوی ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 178 میڈلز اپنے نام کیے
آسٹریلوی کرکٹر پیٹ کمنز رشتہ ازداوج میں منسلک ہو گئے
کمنز اور بیکی 2013 سے ایک دوسرے سے منسلک ہیں
کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی ففٹی کر لی
انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے
چوتھا ون ڈے: سری لنکا نے آسٹریلیا کو چار رنز سے شکست دے دی
سری لنکا نے آسٹریلیا کو 20 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دی ہے۔
ہاتھ میں قرآن اٹھائے حلف لینے والی آسٹریلوی خاتون وزیر کون ہیں؟
آسٹریلیا کی نئی حکومت کے 23 وزرا نے حلف اٹھایا جن میں 10 خواتین شامل ہیں
آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم آبی پودا دریافت
پینتالیس سو سال پرانے پودے کا حجم بیس ہزار فٹ بال میدانوں کے برابر ہے