ن لیگ اورپیپلز پارٹی اب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں ، آصف زرداری

حکومت بنانے کیلئے مولانا، آزادامیدوار، جماعت اسلامی اور بی اے پی سے بات کریں گے،آصف زرداری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے وہی کام کیا جو زرداری اور نوازشریف نے کیا، اختر اقبال ڈار

حامد خان نے کہا تھا کہ مجھے پارٹی قائد بنائیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی

زرداری نے مجھے آزاد کردیا تو عنقریب اپنا لائحہ عمل بھی اختیار کرونگا، لطیف کھوسہ

میں جس پارٹی کا بھی انتخاب کرتا ہوں کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہیے

چیئرمین پی ٹی آئی  کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری

عام انتخابات میں گھبرانے کی ضرورت نہیں بلکہ ہم کو بھرپور مقابلہ کرنا ہے۔

آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق

سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

دبئی میں نواز شریف سے اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات متوقع

ملاقات میں آئندہ نگراں سیٹ اپ اور عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کا بھی امکان ہے

آصف زرداری نے سندھ کے ہر گھر کے لئے اہم اعلان کر دیا

سابق صدر کا سندھ سے غربت، بیروزگاری اور معاشی بدحالی کے خاتمے کا حکم

شہید بھٹو آج بھی کروڑوں انسانوں کی روح اور دلوں میں زندہ ہیں، آصف زرداری

بھٹو کو دی جانے والی پھانسی کو تاریخ عدالتی قتل قرار دے چکی ہے

ٹاپ اسٹوریز