عدالت کا پنجاب حکومت کو دس ہزار بیمار قیدیوں کی داد رسی کا حکم

چیف سیکرٹری پنجاب 11 نومبر کے عدالتی فیصلے کی روشنی میں درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق داد رسی کریں، عدالت

سابق صدر آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے

سابق صدر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خصوصی طیارے میں کراچی پہنچ گئے، ذرائع

سابق صدر آصف علی زرداری کا طبی معائنہ مکمل

ڈاکٹروں کا زرداری ہاوس میں سابق صدر کا طبی معائنہ، آرام کا مشورہ

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت تشویشناک

آصف علی زرداری کو دل کی تکلیف کی وجہ سے چلنے پھرنے میں شدید تکلیف ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

عمران خان بے نقاب پوچکے ہیں، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے آصف زرداری کی صحت ٹھیک نہیں لیکن حوصلے بلند ہیں

آصف علی زرداری کا بلڈ پریشر لیول کم نہ ہوسکا

سابق صدر کے زیابیطس کا مرض بھی معمول پر نہ آسکا، پمز اسپتال ذرائع

آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، سانس لینے میں دشواری

ایم آر آئی اسکین کے بعد سابق صدر کی تکلیف میں اضافہ ہو گیا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری کو ذاتی معالج تک رسائی دینے کا مطالبہ

حکومت سابق صدر کی زندگی سے کھیل رہی ہے ایسا نہ ہو انتقام کی آگ میں حکومت خود ہی جل جائے، شیری رحمان

آصف علی زرداری کو اسپتال منتقل کردیا گیا

مولانا اپنی کوششوں میں ضرور کامیاب ہوں گے، سابق صدر

زرداری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، طبی سہولیات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے باوجود زردرای کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا، وکیل صفائی

ٹاپ اسٹوریز