قومی اسمبلی اجلاس: سیکریٹریٹ نے ایس او پیز جاری کردیے

ٹمپریچر چیک کرنے کے بعد آنے والوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اندر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

پی پی نے پارلیمنٹ کا اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز دے دی

اجلاس بلانے کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا انتباہ

مالیاتی اداروں و بینکوں کے کردار میں اضافے کا فیصلہ

مشیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں چھ ترجیحی ڈومینز کا انتخاب کرلیا گیا۔

ماہرین نے بتادیا: معیشت کو ری سیٹ اور ری بوٹ کریں

عالمی معیشت میں 2021 سے قبل بہتری ممکن نظر نہیں آتی ہے، مشیر خزانہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس

کورونا ریلیف فنڈ: مزدوروں کیلئے75 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری

بلوچستان حکومت کے19منصوبوں کیلئے606 ملین روپےکی سپلمنٹری گرانٹ کی بھی منظور دے دی گئی ہے۔

’ پارلیمان کے اجلاس میں کسی کو کورونا ہوا تو میں اس کا ذمہ دار ہوں گا‘

جب فرانزک آڈٹ ہو گا اور جس کا نام آئے گا وہ کابینہ سے ضرور باہر ہو گا، ندیم افضل چن

تعمیراتی شعبےکو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینےکی منظوری

ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری رہائشگاہ سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ پالیسی کے تحت وقت سے پہلے ریٹائر ہونے والے ملازمین 6 ماہ سے زیادہ سرکاری رہائش استعمال نہیں کر سکیں گے۔

راشن دینے و لینے والے دکھائی نہ دیں، وزیراعلیٰ کی ہدایت

سندھ کے گیارہ اداروں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، سید مراد علی شاہ کو بریفنگ

ای سی سی اجلاس، 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کےلیے 9 کروڑ روپے سے زائد سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور دی گئی

وزیراعظم 25 اپریل کی رپورٹ پر ایکشن لیں گے، فردوس عاشق

کمیشن کو ملنےوالی دھمکیوں پر وزیراعظم نے اظہار برہمی کیا ہے، معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز