وزیراعظم کےاستعفے کے متبادل بہت ساری پیشکش ہیں، پرویز الہیٰ

وزیراعظم نے مسئلہ جلد حل کرنے کی ہدایت کی ہے اور ہم مذاکرات کو منفی سے صفر پر لے آئے ہیں، پرویزخٹک

قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول کے مطابق جمعرات کو ہو گا

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن آگے لے جانے کا ارادہ مؤخر کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے بجائے جمعہ کو بلانے کی تجویز

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کل سمری صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

ن لیگ نے راناثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

قومی اسمبلی کے 7 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں، ن لیگ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

مشکل فیصلے کیے جن کے ثمرات برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان  نے یہ بات حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ہے۔

معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو ایکشن لیا جائے گا، پرویز خٹک

آزادی مارچ کے شرکا جہاں بیٹھے ہیں وہیں رہے تو حکومت کوئی کارروائی نہیں کرے گی، ذرائع

وفاقی کابینہ کی ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ قائم کرنے کی منظوری

انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت خصوصی کمیٹی بنانے کی بھی منظوری دی گئی

ن لیگ کی اندرونی کہانی: مارچ میں شرکت پرآمادہ، دھرنے پر تحفظات کا شکار

مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے آزادی مارچ میں شرکت کا روڈ میپ بھی طلب کرلیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم دورہ چین اور ایران پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔

وفاقی کابینہ نے ای کامرس پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکا سے متعلق کابینہ کو آگاہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز