پنجاب  میں ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف  کی سرکاری حیثیت ختم

بزدار سرکار محکمہ صحت میں تبدیلی لے آئی،  صوبے میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ دو ہزار انیس نافذ کردیا گیاہے۔

ینگ ڈاکٹرز کا محرم کے بعد پنجاب میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

وائی ڈی اے کے رہنماؤں نے کہا کہ  کل رات کی تاریکیوں میں ایم ٹی آئی کا ٓرڈیننس پاس کیا گیا ہے

حکومت کے خاتمے کیلئے مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کس کھیت کی مولی ہیں جو ہمیں ڈرا دھمکا رہے ہیں۔

منظور وسان نے عمران خان کے بارے میں نیا خواب دیکھ لیا

عمران خان کے قریبی ساتھیوں  اور پارٹی بنانے والوں کو ان سے دور کیا جا رہا ہے.

بلاول کی افطار پارٹی کی اندرونی کہانی

بلاول نے حزب اختلاف کے رہنماؤں سے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے خلاف صرف پارلیمنٹ میں احتجاج کافی نہیں

الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ مستعفی، عوام کا جشن

صدر کے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کی خبر الجزائر کے سرکاری ٹی وی چینل نے دی ہے لیکن یہ خبر ’ٹکر‘ کی شکل میں دی گئی۔

فرانس میں احتجاجی تحریک پانچویں ہفتے میں داخل، 85 افراد گرفتار

گرفتار شدگان میں سے 46 باقاعدہ گرفتار ہیں جب کہ دیگر زیر حراست افراد کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز