پی ڈی ایم نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں بھرپور تحریک شروع کی جائے گی، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی

حکومت مخالف جلسوں، روڈ کارواں اور لانگ مارچ پر بھی بات ہوگی، ذرائع

اٹلی: ویکسینیشن کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج تصادم میں تبدیل، 12 رفتار

تصادم کے باعث ایک شہری زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں تصادم، شیلنگ ، لاٹھی چارج ،پتھراو، 25 گرفتار

تصادم پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ہوا، ڈاکٹرز کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش

تاجروں نے ایف بی آر کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا

سیل ٹیکس رجسٹریشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

قائد اعظم یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ: طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

یونیورسٹی انتظامیہ نے صرف بی ایس کے پہلے سمسٹر کی فیس میں 30 فیصد اضافہ کیا ہے، احتجاجی طلبہ

کشمیری کمیونٹی نے مودی کیخلاف تاریخی احتجاج کا اعلان کر دیا

کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کارکنان کا اپنے ہی رکن اسمبلی کیخلاف مظاہرہ

مظاہرین ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

طالبان حکومت کیخلاف خواتین کا احتجاج

طالبان حکومت میں خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دیے جائیں، مظاہرین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صحافیوں کیلیے پریس گیلری بند، پی آر اے کا احتجاج و دھرنا

تباہی سرکار کو صحافیوں سے کیا خطرہ لاحق ہے؟ پی پی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا استفسار

ٹاپ اسٹوریز