اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا احتجاج، شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی

پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد پاک سیکرٹریٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔

سیاسی پارٹیاں آئیں تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، وزیر داخلہ

سرکاری ملازمین کی مرضی کے مطابق تنخواہ نہیں دی جا سکتی، وزیر دفاع

مودی کے کانٹوں کا جواب پھول

40 لاکھ سے زائد ٹریکٹر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ریلی نکالیں گے۔

نئی دہلی: کسانوں کا 6 فروری کو ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

احتجاج کی رپورٹنگ کرنے والے متعدد صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کرنے والے طلباکیخلاف مقدمہ درج

پولیس نےدو درجن سے زاد طلبا کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ دن بھر پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی بھی ہوئے

بھارتی یوم جمہوریہ: یوم سیاہ، احتجاج، احتجاج، احتجاج

ہندو اکثریت کی اجارہ داری کے ریلے میں بھارت کا نام نہاد سیکولرازم خس وخاشاک کی طرح بہہ چکا

بھارت میں کسانوں کے احتجاج نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دیے

26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔

اسامہ ستی قتل کیس، ڈی چوک میں احتجاج کے بعد لواحقین کے مطالبات منظور

جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے اسامہ ستی کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا ہے، ڈی سی اسلام آباد

سانحہ مچھ:ہزارہ برادری چھٹے روز بھی وزیراعظم کی منتظر

وزیراعظم یہاں آئیں، یہ نہ سوچیں ان پر تنقید ہوگی، ہزارہ برادری

ٹاپ اسٹوریز