امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

آخری رسومات میں سماجی رہنماوں سمیت سیاہ اور سفید فام افراد کی بڑی تعداد نےشرکت کی

سیاہ فام کی ہلاکت، امریکہ میں پولیس اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا

چند برے لوگوں کی وجہ سے پوری فورس کو برا کہنا ٹھیک نہیں، ٹرمپ

امریکہ:میئرواشنگٹن بھی مظاہروں میں شریک، ملزمان کیخلاف کارروائی پر درجنوں پولیس اہلکارمستعفی

مرکزی لندن میں ہزاروں افراد مظاہرے میں شریک ہوئے اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔  مظاہرین نے ونسٹن چرچل کے مجسمے کو بھی نقصان پہنچایا

امریکی صدر پر موجودہ اور سابق وزیر دفاع کی سخت تنقید

وزیر دفاع کے بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نالاں نظر آرہے ہیں۔

جامعات کے اساتذہ کا بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاج کا اعلان

اساتذہ نے کہا کہ سندھ کی کئی سرکاری جامعات میں تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔

امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا عندیہ

پولیس اہلکار کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے سیاہ فارم باشندے جارج فلائیڈ کو انصاف فراہم کیا جائے گا لیکن مظاہروں کی آڑ میں لوٹ مار سےگریز کریں، ٹرمپ

امریکہ: پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے

پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا۔

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان کا احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کے  مطابق بھارت رواں سال جنگ بندی کی ایک ہزار 81 مرتبہ خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔

کراچی: گلبہار میں زمیں بوس ہونے والی عمارت کے متاثرین کا احتجاج

احتجاج کے باعث سڑکوں پہ بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

پاکستان کا بھارت میں مسلم کش فسادات پر تشویش کا اظہار

ایران کے دارالحکومت تہران میں بھارتی سفارتخانے کے باہر طلبا اور سول سوسائٹی کے اراکین نے احتجاج کیا۔

ٹاپ اسٹوریز