عدالت پیشی پر جہانگیر ترین سے اظہار یکجہتی کیلئے کون کون پہنچا؟

ارکان اسمبلی کا تعلق فیصل آباد، جھنگ، ملتان، مظفر گڑھ، لیہ، سرگودھا اور خوشاب سے ہے

مفاد پرست سیاستدان ایک دوسرے کا احتساب نہیں کریں گے، سراج الحق

73 سالوں سے مفاد پرست طبقہ اقتدار پر قابض ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

احتساب کرنے والوں کو حساب دینا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

عمران خان نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لیا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

آپ ہمارے شکنجے میں ہیں،پہلے خود کو چھڑاؤ، پھر احتساب کی بات کرنا: فضل الرحمان

اگر سیاست سیکھنی ہے تو آپ کو ہماری شاگردی اختیار کرنا پڑے گی، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب

ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال

احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو ادارے کیخلاف ایکشن لیں گے، سپریم کورٹ

خواجہ آصف کے اثاثوں میں واضح فرق ہے، شہزاد اکبر

خواجہ آصف اپنی وزارتوں کے دنوں میں دبئی میں ملازم تھے، مشیر داخلہ و احتساب

نیب لاہور: پراسکیوشن ٹیم کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع

پراسکیوشن لاہور ہائیکورٹ سمیت نیب عدالتوں میں نیب کے موقف کی تائید کریں گے اور ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق عدالتوں میں ٹھوس موقف دیں گے

حکومت بھی چلی جائے تو احتساب پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، وزیراعظم

مینار پاکستان پر دس جلسے کرلیں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان

شہباز شریف فیملی کے 4 افراد اشتہاری قرار

احتساب عدالت لاہور میں شہباز فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے، اب ان کا یوم احتساب کرنا ہے، مریم نواز

آج پاکستان کو جو بیماری لاحق ہے اس کا نام عمران خان ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز