25 ماہ میں 75 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

اس وقت 910 ارب روپے کے 1270 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔

کراچی کے بیشتر منصوبوں کا افتتاح فروری میں عمران خان کریں گے، گورنر سندھ

عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت بڑی جادوئی ہے ان سے جو ملتا ہے وہ انہی کا ہو جاتا ہے۔

چیف جسٹس نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا ہے، سراج الحق

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جانے دینے کا فیصلہ خود حکومت نے کیا لیکن اب وہ اس فیصلے کی ذمہ داری لینا نہیں چاہتی ہے۔

سعودی عرب: بدعنوانی کے جرم میں 18 سرکاری و نجی ملازمین کو سزا

سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مجرمان میں حکومتی عہدیدار اور نجی کمپنیوں کے ملازمین شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی

سینیئر بیوروکریٹ وسیم اجمل گرفتار

نیب کا الزام ہے کہ ملزم نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا

ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے، دوسرے محاذ کی طرف جا رہے ہیں، چیئرمین نیب

جیسے مجنوں کی منزل لیلیٰ تھی ویسے نیب کی منزل کرپشن کاخاتمہ ہے

عمران خان کی پہچان یوٹرن اور کٹھ پتلی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں۔

قوم کا مال لوٹنے والے جیلوں میں ہی رہیں گے، شوکت یوسفزئی

مائزہ حمید نے کہا کہ میں ہم نیوز کے توسط سے قوم سے درخواست کرتی ہوں وہ نواز شریف کی صحت کے لیے دُعا کریں۔

ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

نیب راولپنڈی ریجنل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو ملزم نامزد کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز