ہم پہلے ڈرے ہیں نہ آئندہ ڈریں گے، فریال تالپور کا سندھ اسمبلی میں خطاب

احتساب کے نام پر تنگ کیا جا رہا ہے لوگوں کی پگڑیاں اچھالی جا رہی ہیں

کرپشن کی درجہ بندی میں 59درجے کمی کے بعد پاکستان 116ویں نمبر پر

نیب اعلامیے کے مطابق پاکستان واحد ملک ہےجس کا سی پی آئی نیچے آنے کا رجحان ہے۔

نیب نے ایک ماہ میں پلی بارگین سے 3 ارب روپےنکلوائے

نیب راولپنڈی نے 30 دنوں کے دوران  2.12 ارب  ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں

نیب نے خورشید شاہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو نے مجموعی طور پر 9 انکوائریوں کی منظوری دی ہے

’’ سب پھڑے جان گے‘‘

ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کسی کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے۔

’ملکی ترقی کے لیے این آر او ضروری ہے ‘

’جن مقدمات سے کچھ نہیں نکلتا، انہیں باہمی مشاورت سے ختم کردینا چاہیے‘

’نیب سے بچنا ہے تو پی ٹی آئی میں شامل ہو جاؤ‘

بادشاہ سلامت عمران خان کو کچھ نہ کہیں اور ان کے ساتھ ہمدردی جتائیں، سینئر صحافی

جو مرضی کرلیں حساب لے کر رہوں گا، وزیراعظم

جن کے اوپر کیسز ہیں وہ باہر کے ملکوں سے بھی سفارشیں بھیجوا رہے ہیں لیکن یہ لوگ جو مرضی کر لیں ہم ان سے حساب لیں گے،عمران خان

’شاہدخاقان عباسی کی گرفتاری مبینہ سیاسی انتقام کا حصہ نہیں لگتی‘

مسلم لیگ ن ہر گرفتاری کے بعد یہی تاثردیتی ہے کہ ان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے لیکن ملک میں اگر بدعنوانی ہوئی ہے تو کسی نے اس کا جواب دینا ہے

ٹاپ اسٹوریز