احتساب نہیں انتقام کا سلسلہ جاری ہے، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدلتا ہے لیکن لوٹ کر اپوزیشن کی طرف آجاتا ہے

عدالت کا جاوید لطیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے قبل انہیں آگاہ کرنے کا حکم

جاوید لطیف نے اپنے خلاف نیب کی انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کی تھی۔

’نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘

احتساب کے ادارے نے گذشتہ 27 ماہ میں بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے برآمد کیے، چیئرمین نیب

عمران خان اصل میں احتساب خان ہے، شیخ رشید

بلاول نے راولپنڈی میں جلسہ کیا تو لاڑکانہ میں جوابی جسلہ ہوگا، وزیر ریلوے

بدعنوانی سے پاک پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے، چیئرمین نیب

گزشتہ 26 ماہ کے دوران نیب نے بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا خطاب

عدالتیں طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی پابند ہیں، سابق ڈپٹی نیب پراسیکیوٹر

راجہ عامر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کئی وجوہات کی وجہ سے نیب پر اعتماد نہیں کرتی اور تحقیقات کے لیے ایک الگ کمیٹی بنا دی جاتی ہے۔

اپنے گریبان میں جھانکیں ورنہ نیب جھانکے گا، جاوید اقبال

بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی) اور مالم جبہ اراضی کیس کیخلاف ریفرنس تیار ہیں ، چیئرمین نیب

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا معاملہ: جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع

سابق وزیراعلی پنجاب، ان کی اہلیہ اور بیٹوں کے تمام اثاثے منجمند کیے جائیں۔ شہباز شریف، ان کی بیگمات اور بیٹوں کی مختلف مقامات پر موجود 23 جائیدادیں ہیں، درخواست

نیب ملک سے وفاداری کی قیمت ادا کر رہا ہے، جاوید اقبال

328ارب روپے کی وصولی ہوچی اور 943 ارب روپے کے 1261 مقدمات عدالتوں میں زیرسماعت ہیں، چیئرمین نیب

شہباز شریف کے اثاثوں میں دس سال کے دوران 70 گنا اضافہ، شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کے مطابق سلمان شہباز کے اثاثوں میں دس سال کے دوران 8 ہزار گنا اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز