ماہرہ خان کا آنگن ٹیڑھا

ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کا آنگن ٹیڑھا دیکھنے اور دوبارہ دیکھنے کا مشورہ دیا۔

لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ

سندھ میں آج سے دکانیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلی رہیں گی جب کہ پنجاب میں بھی تمام دکانیں رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

بینک صارفین کیلئے خصوصی ہدایات جاری

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے صارفین اور بینک عملے کے دوران کم سے کم رابطے کے حوالے سے احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں

کورونا وائرس کےمتعلق چینی شہریوں کا پاکستانیوں کیلئے پیغام

لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں لوگ سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام کیساتھ ایک دوسرے کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کر رہے ہیں

کورونا وائرس میں فنکار بھی ڈاکٹر ہوگئے

کورونا وائرس نے چھ براعظموں میں خوف پھیلا رکھا ہے اور ایسے میں ہر کوئی ایک دوسرے کو احتیاط کے مشورے دے رہا ہے

صدر پاکستان کی سیاستدانوں سے اختلافات بھلانے کی اپیل

علمائے کرام اور میڈیا احتیاط اورآگاہی کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے انتظامات کو یقینی بنائیں، ڈاکٹر عارف علوی

کورونا وائرس: حجام کی دکانوں پر بھی احتیاطی تدابیر

حجام کہتے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچنا بھی ہے اور معمولات زندگی بھی چلانے ہیں۔

کورونا وائرس: احتیاطی تدابیر اسلامی تعلیمات کے منافی نہیں، مفتی تقی عثمانی

آئمہ حضرات نماز جمعہ اور دوسری نمازوں میں اختصار سے کام لیں، ویڈیو پیغام

ملک میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے سے قبل ہی ضروری اقدامات کیے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلقہ ضروری سازوسامان خریدنے کے لیے 23 کروڑ روپے فراہم کیے گئے۔

مائگرین کیا ہے، اس سے بچنے کیلئے کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہئیں؟

تحقیق کے مطابق آدھے سر کا درد 16 سال سے 40 سال تک کی عمر کے لوگوں میں زیادہ ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز