19 لاکھ خاندانوں کو 5 ہزار روپے فی کس دیں گے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا

چار لاکھ مزدوروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے جبکہ 11 ار ب 40 کروڑ روپے کا معاشی پیکج ترتیب دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم وسائل محروموں پر خرچ کرنے والی ریاست چاہتے ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم کا احساس ضلعی ترقیاتی پورٹل غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے فروغ میں معاون ہو گا۔

کم آمدنی والا طبقہ خریداری کرے گا، حکومت معاونت کرے گی

یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے اشیائے ضروریہ پر دی جانے والی سبسڈی کا پھل ملنا شروع ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی گورنر سندھ، پیرپگارا سے ملاقات

عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو منصوبوں کے افتتاح کے لیے دورہ کراچی کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا

’احساس پروگرام وزیراعظم کے قابل قدر ویژن کا عکاس ہے‘

اس پروگرام کی تکمیل سے حقیقی فلاحی ریاست کاخواب ضرور شرمند ہ تعبیر ہوگا، عثمان بزدار

ہرماہ 80 ہزار لوگوں کو بغیر سود قرض دیا جائےگا، وزیراعظم

حکومت غریبوں کیلئے مستقبل میں مزید اقدامات بھی کرے گی، عمران خان

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت

کابینہ اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم مہنگائی اور امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدرات کریں گے۔ 

احساس کفالت پروگرام کا مقصد کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، وزیراعظم

عمران خان نے اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ مستحق اور نادار افراد کو راشن کی خریداری کے لئے رقم کی ادائیگی کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز