معیشت کی اصلاح کے کیلئے کی جانے والی ہر کوشش سے عوام کو آگاہ رکھا جائے، وزیراعظم

مخصوص عناصر ذاتی مفادات کی خاطر ملکی معیشت پر غلط بیانی کر رہے ہیں جس کا بھر پور جواب دیا جائے، عمران خان کی معاشی ٹیم کو ہدایت

وزیر اعظم نے ’احساس سیلانی لنگر‘ اسکیم کا افتتاح کر دیا

اس پروگرام کے تحت نادار اور ضرورتمند افراد کو حکومت کی جانب سے مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور کو 3.034 ملین روپے جاری کئے جائیں گے۔

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس

 اجلاس کے آغاز میں گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملد رآمد کی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کی گئی ۔ 

احساس پروگرام کی سربراہ کے سامنے کیا انکشاف ہوا؟ اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے عمران خان کے سپاہیوں پہ بھروسہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

’احساس پروگرام کے تحت 4سال میں1 لاکھ 61 ہزار افراد کی مدد کرینگے‘

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ چھوٹے قرضوں سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد ملے گی۔

عمران خان کا بےنامی جائیداد کی نشاندہی کرنے پر 10 فیصد دینے کا اعلان

30 سال کی حکومت میں بہتر علاج کے لیے ایک بھی اسپتال نہیں بنایا، جو بھی بیمار ہوتا ہے علاج کے لیے لندن چلا جاتا ہے۔

’’زرداری، نواز آدھی رقم بھی واپس کر دیں تو ڈالر نیچے چلا جائے گا‘‘

عمران خان نے کہا کہ ملک کے تمام ادارے ریکارڈ خسارے میں تھے جس کے پیچھے کرپشن تھی۔

پنجاب : 65 برس سےزائد عمر کے مرد، خواتین اور خواجہ سراؤں کیلئے 2ہزار ماہانہ

زرعی انکم ٹیکس کی سلیب 80 ہزارروپے سے بڑھا کر چار لاکھ کر دی ہے، مخدوم ہاشم جواں بخت

’احساس قرض حسنہ اسکیم‘ کی منظوری

اس سلسلے میں  وزیرِ اعظم نے پانچ ارب روپے کی اضافی رقم کی منظوری دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز