نارووال اسپورٹس کمپلیکس کیس بے بنیاد ہے، احسن اقبال

نیب نے احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔

’ حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان لاہور جلسے میں کیا جائے گا‘

حکومت کے گھر جانے تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔ استعفے دینے پڑے تو وہ بھی دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

نیب نے احسن اقبال کیخلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا

احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، متن

ن لیگ میں کوئی نواز شریف بیانیہ کا مخالف نہیں، احسن اقبال

ہماری جدوجہد صرف عمران خان کو ہٹانے تک نہیں، ن لیگی رہنما

بیڈ گورننس اور انتقامی کارروائیوں کو ریاست مدینہ نہ کہیں، احسن اقبال

بال اب نیب کی کورٹ میں ہے، دیکھنا ہے کہ ایف آئی اے کی شوگر مافیا رپورٹ پر کیا کارروائی کی جاتی ہے؟ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا، احسن اقبال

عبدالقادر بلوچ پارٹی سے استعفیٰ دینا چاہیں تو انکی مرضی ہے، ن لیگی رہنما

دہشت گردی کو امن میں تبدیل کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں، احسن اقبال

ن لیگ کے دور میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری ملک میں آئی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوا، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کا جلسہ عام سے خطاب

وفاق صوبے پر حملہ آور ہو تو انصاف کی توقع کیسے کی جائے؟ شاہد خاقان

کچھ لوگ کہتے ہیں گل ودھ گئی اے، میں کہتا ہوں گل مُک گئی اے، احسن اقبال

ن لیگ کا پاک فوج کے خلاف کسی قسم کا کوئی بیانیہ نہیں ہے، احسن اقبال

حکومت میں لوگوں کو اپنے ساتھ  لے کر چلنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ن لیگ کےمرکزی سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز