چینی کا ریٹ 90سے 100روپے ہونا چاہیے ، خورشید شاہ

جس دن احسن اقبال نے بیان دیا چینی 200تک پہنچ گئی، رہنما پیپلز پارٹی

چینی برآمد کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی وزارت تجارت نے دی، احسن اقبال

سابق حکومت ایک اتحادی حکومت تھی اس لیے ساری ذمہ داری ن لیگ نہیں اٹھا سکتی

نوجوانوں کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں شمولیت کی پیشکش

احسن اقبال کی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے نیٹ ورک میں شامل ہونے کی دعوت

چین نے گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا تجربہ کرنے سے روکنے کی کوشش کی تھی، احسن اقبال

اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے یقین دلایا تھا کہ سی پیک کو متاثر نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر

نگران وزیراعظم کیلئے اتحادی حکومت میں مشاورت ہوگی، احسن اقبال

نواز شریف واپس آئیں گے اور انتخابی مہم میں حصہ لیں گے، وفاقی وزیر

انتخابات اکتوبر نومبر میں ہونگے ،عوام ن لیگ کو کامیاب کرائیں، احسن اقبال

ن لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے

پورے ملک میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

خدشہ ہے اس سال کے آخر تک تیل کی قیمت 100 ڈالر تک نہ چلی جائے، وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا بریفنگ

ملک کو کس طرح معاشی دلدل میں دھکیلا گیا؟ احسن اقبال نے بتا دیا

پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ہمارے پاس وسائل بہت کم ہیں، احسن اقبال

ٹاپ اسٹوریز