اداکارہ میرا کو دولہا مل گیا

فلم انڈسٹری میں بہتری لانے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

رانی مکھرجی نے اداکارہ بننے کی وجہ بتا دی

فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد گھر والوں کا مکمل تعاون میرے ساتھ تھا۔

بچھو نے کاٹ لیا تھا، موت کے منہ سے واپس آئی، مائرہ خان

2 مرتبہ خطرناک حادثوں کا شکار ہو کر موت کے منہ سے واپس آئی ہوں۔

اروشی کی نسیم شاہ کو مبارکباد

نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے ہمراہ ہوٹل میں کیک کاٹ کر منائی۔

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو؟ ثمینہ پیرزادہ

یہ جو ہر وقت ہم ذکر سنتے ہیں طاقتور حلقوں کا، ان کی طاقت کس کی مرہون منت ہے؟ اداکارہ کا معصومانہ سوال۔

پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں، اداکارہ عفت عمر

نفرت بھڑکانے کی وجہ سے عمران خان کو گرفتار کیا جائے، سینئر اداکارہ

بالی ووڈ اداکارہ منجو سنگھ انتقال کر گئیں

منجو سنگھ 80 کی دہائی کی مشہور اداکارہ تھیں۔

وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں

شور شرابا کرنے والے کبھی سنجیدہ نہیں ہوتے، وینا ملک

مہوش حیات کی شرارتی انداز میں نئی تصاویر

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

فضا علی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

شیئر کردہ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز