شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اداکارہ 15 دن میں ان کی والدہ سے متعلق دیئے گئے بیانات واپس لیں، نوٹس

عروہ حسین کو امریکی گلوکارہ کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

جہاں لوگوں نے عروہ حسین کی تصویر کو پسند کیا وہیں کئی لوگوں نے تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔

اقراء عزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل

اقراء عزیز اور یاسر حسین آج کل تھائی لینڈ کے دورے پر ہیں۔

منشا پاشا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

منشا پاشا کی تصاویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

کترینہ کیف کی رسم مایوں کی تصاویر وائرل

تصاویر میں اداکارہ کے چہرے پر موجود مسکراہٹ سے ان کی خوشی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

اداکارہ سارہ علی خان کی شادی سے متعلق انوکھی شرط

میں اپنی ماں کو کبھی نہیں چھوڑوں گی، سارہ علی خان

اداکارہ مشی خان بھی مہنگائی کیخلاف بول پڑیں

ہم سب کی حکومت سے اپیل ہے کہ کھانے پینے کی اشیا کو سستا کریں، مشی خان

ممبئی:اداکارہ وگلوکارہ سلمیٰ آغا کوڈاکووں نے لوٹ لیا

رکشے پر سفر کر رہی تھی کہ موٹر سائیکل سواروں نے بیگ چھین لیا، پولیس کو درخواست

بشریٰ انصاری اپنی مرحوم بہن بن کر بات کرنے لگیں

والدہ کو سنبل شاہد کے انتقال کی خبر دی تو وہ برداشت نہیں کر پائیں گی، بشریٰ انصاری

متھیرا شادی بچانے کیلئے کیا کچھ سہتی رہیں؟

میں نے اپنے شوہر سے جذباتی حد تک پیار کیا، متھیرا

ٹاپ اسٹوریز