بھارتی اداکارہ کروڑوں روپے کے بھتے اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار

فلم مدراس کیفے کی اداکارہ لینا ماریا پال پر دہلی میں 200 کروڑ روپے کے بھتے اور فراڈ کا مقدمہ ہے۔

شوٹنگ کے دوران اداکارہ فضا علی زخمی ہو گئیں

اداکارہ فضا علی بلندی پر موجود ایک پتھر پر چڑھیں تو اچانک نیچے کر گئیں۔

عائزہ خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

عائزہ خان کا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا۔

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

اداکارہ سے تفتیش انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس میں بطور گواہ کی ہے۔

عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ وائرل

اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں

اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں کی نہ مانی

مہوش حیات نے بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

بالی وڈ کا بڑا اداکار پاکستانی اداکارہ صاحبہ کا دیور

اداکار نے کہاصاحبہ بھابھی ہم نے آپ کی ٹیلی فلم دیکھی جو انتہائی شاندار تھی

ممبئی: راج کندرا کا کاروباری ساتھی، فحش فلموں کا ہدایتکار گرفتار

اداکارہ شلپا شیٹھی کے خاوند راج کندرا کو پولیس پہلے ہی فحش فلموں کی تیاری کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے۔

ایف آئی اے: اداکارہ و ماڈل گرفتار

اداکارہ و ماڈل افرا خان نے شہر کے ممتاز تاجر کے ساتھ ویڈیو بنا کر انہیں مبینہ طور پر بلیک میل کیا تھا۔

اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا

حکومت کو ہمارے ہیروز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، اداکارہ میرا

ٹاپ اسٹوریز