ای سی سی، 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

بجلی کے بڑے صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ

20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

نئی ادویات کینسراور مختلف بیماریوں میں استعمال ہوں گی، عبدالقادر پٹیل

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

موجودہ صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں اضافےکی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اعظم

کیانی کی طرح قیمتیں بڑھا دوں؟ ادویات کمپنیوں میں نگران بٹھا دیے، پیراسٹامول کی تمام اقسام میسر ہیں، وزیر صحت

جعلی ادویات کے مسلے پر ہم کل سے کریک ڈاؤن شروع کرنے جا رہے ہیں، عبدالقادر پٹیل کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیر خزانہ نے فارما ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کرا دی

فارماسیو ٹیکل انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کے لیے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں، شوکت ترین کی ایف بی آر کو ہدایت

تین ادویات کے فارمولوں میں تبدیلی کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیمنٹ اور سریے کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار تشویش۔

ادویات کی قیمتوں میں تین سالوں کے دوران تسلسل کے ساتھ اضافہ

یہ اعتراف وفاقی وزارت قومی صحت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ تحریری جواب میں کیا گیا ہے۔

سیلز ٹیکس عائد ہوا تو ادویات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی، فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز

 فارماسیوٹیکل میں 90 فیصد لوکل پروڈکشن ہو رہی ہے لیکن 90 فیصد سے زائد خام مال درآمد کرنا پڑتا ہے، چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب

اگلی وبائی بیماری کوویڈ سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہے،ماہرین

موجودہ ویکسین کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف کم موثر ثابت  ہوسکتی ہیں

افغانستان: پاکستان اور بھارت کے درمیان ابتدائی رابطہ

رابطے کا بنیادی مقصد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی گندم اور ادویات کو افغانستان بھیجنا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز