افغان مائیں اپنے بچے بیچنے پرمجبور،دنیا مدد کرے:معید یوسف

افغانستان کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کی جاسکتی ہے ، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے

پنجاب میں ڈینگی کے کاری وار جاری، ادویات نایاب ہو گئیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 456 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور کے 333 مریض شامل ہیں۔

خطے میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن مہنگائی کے خلاف بھر پور احتجاج کرے گی، رہنما مسلم لیگ ن

افغانستان: نظام صحت تباہی کے دہانے پر،2 ہزار مراکز بند ہو چکے، ریڈ کراس

افغانستان میں اب تک صرف ایک فیصد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا سکی ہے، ڈائریکٹر الیگزینڈر میتھیو کا پریس کانفرنس سے خطاب

برطانیہ: پیٹرول کی قلت کے بعد ادویات کی ترسیل بھی متاثر

برطانیہ میں گزشتہ تین سالوں کے دوران 72 ہزار ٹرک ڈرائیوروں کی کمی ہوئی ہے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ڈریپ: مہنگی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کورونا کی ادویات مہنگی فروخت کرنے پر دو میڈیکل اسٹورز کو سیل کیا گیا ہے، ترجمان ڈریپ

ن لیگ کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

عمران خان کا عوام سے کوئی سروکار نہیں ہے، مریم اورنگزیب

خیبرپختونخوا:بھنگ، افیم سےادویات بنانے اور کاشت کےمتعلق کام شروع

ادویات کی فیکٹری اورصنعت لگانے سے روزگار پیدا ہوگا، صوبائی حکومت

ٹاپ اسٹوریز