مارچ تک دھکیلنا عمران خان کو بند گلی تک لیجانا ہے، پارٹی کے اندر صفائی کریں، فیصل واؤڈا

ارشد شریف کے قتل میں ملوث لوگ شیطانی دماغ رکھتے ہیں، پی ٹی آئی کے سابق رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

تسنیم حیدر عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش

نواز لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی

عمران خان اور ارشد شریف قتل کی سازش نواز شریف کی موجودگی میں تیار ہوئی، تسنیم حیدر کا دعویٰ

تسنیم حیدر کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کی جائیں، فواد چودھری

ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے 7رکنی کمیٹی تشکیل

کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر خالد مسعود کریں گے۔

دو بھائیوں کی ملی بھگت سے ارشد شریف کو قتل کیا گیا، وزیر داخلہ

دو ٹوک کہا تھا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا۔

ارشد شریف کی والدہ کی درخواست پر نوٹس جاری

پمز اور اسلام آباد انتظامیہ پورسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہیں کررہی، درخواست

ارشد شریف قتل کیس کے ثبوت 3 مقامات پر رکھے ہیں، مراد سعید کا دعویٰ

اگر مجھے راستے سے ہٹایا گیا تو بھی یہ ثبوت کسی اور طرح سے سامنے آئیں گے، رہنما پی ٹی آئی

ارشد شریف کی والدہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں

پورے عمل کو شفاف بنانے کے لیے ارشد شریف فیملی کو ہر لمحہ آگاہ رکھا جائے ، استدعا

عمران خان کی حکمت عملی نومبر میں فیصلہ لے کر جائے گی، شیخ رشید

حکومت کی الیکشن سیاست دفن ہو گئی ہےاس لیے خوف پھیلا رہی ہے، سابق وزیر داخلہ

ارشد شریف قتل کیس، کینیا میں پاکستانی ٹیم کی تحقیقات، بیانات قلمبند

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے وقار احمد اور خرم احمد کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز