جینز،ٹی شرٹ اور سلیپر نہیں چلے گا،اساتذہ کیلیے ڈریس کوڈ جاری

مرد اساتذہ کو سردیوں میں گرم چادر پہنے کی اجازت نہیں ہو گی

سندھ: اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ 13 ستمبر سے 26 ستمبر تک کے درمیانی عرصے میں لیے جائیں گے۔

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیراساتذہ کو اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں 

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اساتذہ کو کورونا ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

بغیر اطلاع چھٹیوں پر اساتذہ کی تنخواہ کٹے گی

5دن غیرحاضری پر استاد کی تنزلی، ریٹائرمنٹ یا پھرنوکری سے فارغ کیا جاسکتا ہے

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

خیبر پختونخوا کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے الاونسز میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ 

کورونا: اساتذہ کیلئے بھی واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا

این سی او سی کے مطابق اساتذہ اپنے شناختی کارڈ اور اپنے ادارے/سکول کے سربراہ کی جانب سے لیٹر یا اپنے کارڈ کے ساتھ جا کر کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے ویکسین لگوا سکتے ہیں

پنجاب:ٹیچرز اور نان ٹیچرز اسٹاف کی ویکسی نیشن شروع

اساتذہ کسی بھی ویکسین سینٹر جائیں ان کو ترجیح دی جائے گی

کورونا: اساتذہ کو جلد ازجلد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

اساتذہ کی ویکسینیشن کے لیے صوبائی چیف سیکرٹریز کو باقاعدہ خطوط بھیج دیے گئے ہیں، ترجمان وفاقی وزارت تعلیم

ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس بھیجنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

سندھ: سرکاری اسکولوں کے لیے اساتذہ کی بھرتیوں کا فیصلہ

صوبے کے سرکاری اسکولوں کے لیے 30 ہزار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے، محکمہ تعلیم

ٹاپ اسٹوریز