کابل: حملہ آوروں کی فائرنگ اور خود کش حملہ، 19 جاں بحق 12 زخمی

افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں زیادہ تر طلبہ جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

استاد کسی بھی معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں.

پنجاب: تمام کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔

ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اساتذہ میدان میں آ گئے

اگر حکومت نے متنازعہ بل واپس نہ لیا تو آن لائن کلاسز کا بائیکاٹ کردیں گے، اساتذہ

جامعات کے اساتذہ کا بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاج کا اعلان

اساتذہ نے کہا کہ سندھ کی کئی سرکاری جامعات میں تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔

پنجاب: اساتذہ کو گندم کی اسمگلنگ روکنے پر مامور کرنےکا فیصلہ

ہم نے بند سفری الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں حکومت نے ڈیوٹیاں لگا دی ہیں، اساتذہ

قائد اعظم یونیورسٹی: آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ

یونیورسٹی انتظامیہ تاحال امتحانات لینے یا منسوخ کرنے کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کرسکی ہے۔

پنجاب مفت اور لازمی تعلیمی ایکٹ پر عمل درآمد نہ ہوسکا

قانون پر عملدرآمد نہ ہونے سے پنجاب کے لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم

کراچی میں اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، واٹر کینن کا استعمال کیا

حراست میں لیے گئے اساتذہ رہائی کے بعد کراچی پریس کلب پہنچ گئے

اچھے اساتذہ اور مثبت سوچ انسان کو اوپر لے جاتی ہے، سلطانہ صدیقی

پیش کردہ تجاویز پر جلد عمل درآمد ہوگا۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ کا مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جامشورو میں خطاب

ٹاپ اسٹوریز