اچھے اساتذہ اور مثبت سوچ انسان کو اوپر لے جاتی ہے، سلطانہ صدیقی

پیش کردہ تجاویز پر جلد عمل درآمد ہوگا۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ کا مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جامشورو میں خطاب

اساتذہ و طلبہ: درج ایف آئی آرز واپس لینے اور گرفتارشدگان کو رہا کرنے کا مطالبہ

طلبہ تنظیموں کو پرتشدد کہنے والے ان کی بہتری کا کون سا ضابطہ مرتب کریں گے؟پی ایم ایل(ن) کی ترجمان کا استفسار

کراچی: ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا گرفتار اساتذہ سے اظہار یکجہتی

ٹائم اسکیل کی فائل میں ’پیر‘ نہیں لگے ہوئے ہیں اس لیے کام نہیں ہورہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سندھ

سندھ: ہیڈ ماسٹرز نے آج سے بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا

آئی بی اے سکھر کا ٹیسٹ پاس کرکے سرکاری اسکولوں میں تعینات 957 اساتذہ  نے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا ہے۔ 

جامعات مالی بحران کا شکار، اساتذہ آج کلاسز کا بائیکاٹ کریں گے

جامعہ کراچی کے اساتذہ نے بھی 17 ستمبر کو کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے۔

کے پی کے میں اساتذہ کے تبادلوں پر یکم اگست تک پابندی عائد

یکم اگست سے اساتذہ کے تبادلے نئی ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت ہوں گے، مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش

پنجاب کے 7 تعلیمی بورڈز کے چیئرمین تعینات

چیئرمین تعلیمی بورڈز کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے جاری کر دیے۔

بلوچستان حکومت نے 2500 غیرحاضر اساتذہ برطرف کر دیے

حکومت اپنے پیسے واپس لینے کے لیے برطرف کیے گئے اساتذہ کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی، سیکرٹری تعلیم

مصنو عی ذہانت کا کمال: کچھ پوشیدہ نہیں رہے گا سب آشکار ہوگا

چین نے ایسی مشین ایجاد کرلی ہے جو بچوں کے چہرے کو اسکین کرکے ان کے پوشیدہ جذبات سے بھی آگاہی حاصل کرلیتی ہے۔

امریکہ: فلوریڈا میں اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت؟؟؟

فلوریڈا کے گورنر کے دستخط کے بعد ریاستی اسمبلی سے منظور کیا جانے والا بل قانون کی شکل میں نافذ العمل ہوجائے گا۔ سینیٹ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز