حسنین بہادر دریشک  کا استعفیٰ مسترد، میرے لیے مونس جیسے ہیں، پرویز الہیٰ

حسنین بہادر دریشک نے پرویز الٰہی سے تلخ کلامی کے بعد انہیں اپنا استعفیٰ بھجوا دیا تھا۔

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے بھی استعفیٰ دے دیا

وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کر دی ہے۔

استعفوں کی منظوری، پی ٹی آئی ارکان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

عدالت اسپیکر کو حکم دے کہ وہ درخواست گزاروں اور دیگر 112 ارکان کو بلائے، استدعا

ملک میں ڈالر نہیں بلکہ سامراجی پالیسیاں آرہی ہیں، شیخ رشید

شکور شاد کے استعفیٰ کی معطلی سے سارے استعفے ہی معطل ہو گئے ہیں۔

مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کون ہیں؟ایاز صادق نے بتادیا

پی ٹی آئی حکومت میں بیڈ گورننس کی انتہاء کی گئی۔

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا، ملک میں جشن

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو کر مالدیپ اور پھر سنگاپور پہنچے۔

حکومت پنجاب کے وزیر اویس لغاری وزارت سے مستعفی

ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہا ہوں، سردار اویس لغاری کا مؤقف

اکاؤنٹ میں 24 سال کی تنخواہ منتقل، ملازم استعفیٰ دیکر غائب

رقم واپس لینے کیلئے قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ بھی کر گیا ہے، کمپنی

حنیف عباسی نے معاون خصوصی کےعہدے سے استعفی دے دیا

کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں، رہنما مسلم لیگ ن

حمزہ شہباز کو فوری استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ: پنجاب میں آئینی بحران شدید ہوگیا

پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی آنے دیں پھر فیصلہ کریں، ماہرین کا وزیراعلیٰ پنجاب کو مشورہ

ٹاپ اسٹوریز