ملنے والے مینڈیٹ کے مطابق کام کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

 وزیر اعظم عمران خان نے وزرا کے خلاف ایکشن سے نہیں روکا ہے، اسد قیصر

استعفیٰ دینے کا مطلب عمران خان کو مضبوط کرنا ہے، خورشید شاہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ قائم رہے گی، رہنما پیپلز پارٹی

معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر نے عہدہ چھوڑ دیا

وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھیج دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر

زرداری کی خبر دینے والے نے پی ڈی ایم کو نقصان پہنچایا، رانا ثنا اللہ

لانگ مارچ استعفوں سے ہوتا ہے یا اس کے بغیر فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، رہنما مسلم لیگ ن

ملک پر مسلط ٹولے سے قوم کو نجات دیں گے، رانا ثنا اللہ

غیر جمہوری اور غیر آئینی ٹولے کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، رہنما مسلم لیگ ن

استعفیٰ دے کر پارلیمنٹ چھوڑنا غلط فیصلہ ہو گا، سلیم مانڈوی والا

الیکشن کمیشن نے جو پوزیشن لی اس پر حکومت بوکھلا گئی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

فیصل واوڈا قومی اسمبلی سے مستعفی

جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے کے اپنے نتائج ہوں گے، جسٹس عامر فاروق

عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے، اعتزاز احسن

حکومت ہو یا حزب اختلاف کوئی بھی رکن پارلیمنٹ اسمبلیوں کی تحلیل نہیں چاہتا، رہنما پیپلز پارٹی

ویڈیو اسکینڈل: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان خان مستعفیٰ

وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان سے انکوائری رپورٹ بھی طلب کرلی ہے، ڈاکٹر شہباز گل

4 فروری کو استعفوں سے متعلق طریقہ کار طے کریں گے، مریم نواز

بلاول بھٹو تحریک عدم اعتماد اور ان ہاؤس تبدیلی کی بات کریں گے تو غور کیا جائے گا، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز