پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی نہیں دے گی، شاہ محمود

فیصلے کا اختیار آصف علی زرداری کے پاس ہے، پیپلز پارٹی میں فیصلے کا اختیار بلاول بھٹو کے پاس نہیں، وزیرخارجہ

شیخ رشید نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کی پیش گوئی کر دی

لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں لیکن اس سے نمٹنے کیلئے فی الحال کوئی حکمت عملی نہیں بنائی

بلاول اور شہبازشریف نے مریم نواز اور فضل الرحمان کے اشاروں پر نہ چلنے پر اتفاق کیا، فیاض چوہان

بلاول نے کہا استعفوں سے مریم نواز اور مولانافضل الرحمان کا کچھ  جائے گا نہیں اور ہمارا کچھ رہے گا نہیں، فیاض چوہان

جعلی حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، مریم نواز

عمران خان پہلے کہتے تھے این آر او نہیں دوں گا۔ اب اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں، ن لیگی رہنما

جس دن قیادت کا حکم ہوگا تمام ارکان استعفے دے دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

 کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق ہماری تحقیقات ہوچکی ہے، مراد علی شاہ

استعفوں کے بعد انہیں جیل کی سی کلاس میں رکھا جائے گا، شیخ رشید

استعفوں سےعمران خان اور اسمبلی کوکوئی نقصان نہیں ہوگا، یہ ممبر اسمبلی نہیں رہیں اور مرعات واپس لے لی جائیں گی، وزیر ریلوے

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اپوزیشن کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

اسپیکرکو6 ماہ تک استعفے منظور نہ کرنے کا اختیار حاصل ہے

بلاول کو رکن اسمبلی علی حیدر گیلانی نے استعفیٰ بھیج دیا

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ملتان کے صوبائی حلقے پی پی -211 سے منتخب رکن اسمبلی ہیں۔

پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں: بابر اعوان

 سندھ اسمبلی توڑنے پر عوام پی ڈی ایم کے فیصلے کو سنجیدہ تصورکریں گے، ہم نیوز سے بات چیت

ن لیگی اراکین اسمبلی کے استعفے  آنا شروع

ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر نے بھی پارٹی کو استعفیٰ بھجوا دیا

ٹاپ اسٹوریز