اسحاق ڈار نے ایٹمی اثاثوں پر بیان کیوں دیا؟ عوام کو اعتماد میں لیا جائے، شاہ محمود

قوم جاننا چاہتی ہے کہ حکومت سے آئی ایم ایف نے کیا کیا مطالبات کیے ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالرز موصول

چین کے بینک سے مزید 30 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے پیشرفت جاری ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل

فنڈز جلد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو جاری ہو جائیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

فوج مداخلت نہیں کرے گی، سیاستدان خود معاملات حل کریں ،آرمی چیف

تاجروں کی آرمی چیف اور وزیر خزانہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی

حکومت نے زرمبادلہ بچانے کیلئے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

اس اقدام سے حکومت کو 40 کروڑ کی بچت ہو گی،حج اخراجات میں بھی بڑا اضافہ

جب تیل سستا تھا تو سبسڈی دے کر72 ارب کا نقصان کیا گیا، مفتاح اسماعیل

عمران خان حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی

معلوم نہیں عمران خان کی ٹانگ خراب ہے یا دماغ ؟ میں استعفیٰ کیوں دوں؟ اسحاق ڈار

 بہت سے لوگوں نے کہا کہ آپ نے بیوقوفی کی، عمران خان خود گرجاتا، اللہ کے فضل سے نہ دیوالیہ ہوئے نہ ہوں گے، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس س خطاب

 اسحاق ڈار کی پالیسیوں سے پاکستان کو نقصان ہو رہا ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان کی ساکھ اب پہلے جیسی نہیں رہی،سابق وزیر خزانہ کی اسحاق ڈار کی پالیسیوں پر تنقید

عمران خان اس معاشی تباہی کےذمہ دار صرف اورصرف تم ہو، اسحاق ڈار

تمہاری کی ہوئی تباہی کو ہم ٹھیک کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔وزیر خزانہ

معاملات مثبت سمت میں چل رہے، آئی ایم ایف معاہدہ جلد ہو گا، اسحاق ڈار

 ریاست مخالف عناصر افوہیں اڑا رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے۔وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز