عدالت جانے کی اجازت دینے کی بجائے پولیس نے شیلنگ شروع کر دی ،اسدعمر

عمران خان عدالت کے قریب موجود، پولیس رستہ روکے کھڑی ہے،پولیس کی جانب سے بدترین وحشت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔

عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے، اسد عمر

پی ٹی آئی نے معاملہ عدالت عظمیٰ میں اٹھادیا

عمران خان کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط

عمران خان کے خلاف مقدمات بنانے کا مقصد ان پر دوبارہ حملے کا ماحول بنانا ہے، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کا مشترکہ خط میں مؤقف

’ تم نے گرفتار کرایا‘‘ شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی آپس میں لڑ پڑے

پہلی ہی رات کوٹھ لکپت جیل میں شاہ محمود ، اسد عمر اور اعظم سواتی کے بیچ جھگڑا ہوا جسکی وجہ سے انہیں الگ الگ جیل میں رکھا گیا۔

حکومتی خواہش ہے عمران خان کو گرفتار کیا جائے، جنرل باجوہ نے انٹرویو دیکر اپنا نقصان کیا، اسد عمر

جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں، میں نے بھی رائے دی تھی، جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی، پی ٹی آئی رہنما کی’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

صدر پاکستان ملک کو آئینی بحران سے نکالیں، اسد عمر

یہ آئین توڑنے کو بھی تیار ہیں، مرکزی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی

ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرائے جائیں، اسد عمر

جمعرات کے دن عوام کا بڑا حصہ اپنے نجی و سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما کا سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط

پی ٹی آئی کا حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اے پی سی  میں مدعو کر کے حکومت اب ڈھونگ رچا رہی ہے،اسد عمر

پنجاب:الیکشن کی تاریخ کیلئے درخواست سماعت کےلئے منظور

گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز