سندھ میں وہ حکومت مسلط ہے جو کچھ بھی نہیں کرتی، اسد عمر

پی ٹی آئی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر

حزب مخالف کی جماعتیں تعمیری راستہ اپنائیں، اسد عمر

حزب مخالف ان ہاؤس اور آؤٹ ڈور شرارتیں ترک کرے، وفاقی وزیر

ایم کیو ایم: دھرنے پر لاٹھی چارج، وفاقی وزرا برہم، شیخ رشید نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ایم کیو ایم کو حمایت کی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

 وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 آئی ایم ایف سے معاہدے ن لیگ اور پی پی نے کیے،غیرت کا درس ہمیں دے رہے ہیں: اسد عمر

لیڈر آف اپوزیشن آصف زرداری کو علی بابا 40 چور کہا کرتے تھے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

حکومت نے کورونا ویکسین کا اہم ہدف حاصل کر لیا، اسد عمر

ہمیں ویکسین لگانے کی رفتار میں تیزی لانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر

 ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں، اسد عمر

کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز بڑھ رہے ہیں

کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی، اسدعمر

پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز لگا کرکر دیگرصوبوں سےآگے

تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان،اسد عمر سیکرٹری جنرل ہوں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز