کورونا ویکسین، گورنر پنجاب نے این سی او سی سے وضاحت مانگ لی

شہری کورونا کی ڈوز لگوا کر من پسند ویکسین کا اندراج کروا رہے ہیں، خط

این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل

این سی او سی نے کورونا کا مقابلہ کرنے پر دستاویزی فلم بنائی ہے، اسد عمر

اسد عمر پاکستان کو برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکلوانے کیلئے متحرک

پاکستان کا نام ریڈ لسٹ میں سیاسی نہیں بلکہ سائنسی بنیادوں پر ہونا چاہیے، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی 

عاصم سلیم باجوہ خود مستعفی ہوئے، خالد منصور کا نام میں نے تجویز کیا: اسد عمر

 خالد منصور کا نام میں نے تجویز کیا، وہ کافی تجربہ کار شخص ہیں، تعیناتی کے بعد چینی سفیر کو آگاہ کر دیا تھا۔

پاکستان میں یومیہ ویکسی نیشن 10 لاکھ سے بڑھ گئی

گزشتہ روز 10 لاکھ 72 ہزار ویکسین لگائی گئی تھیں، سربراہ این سی او سی

کورونا کی چوتھی لہر،کاروبار 8 بجے بند، ان ڈور کھانوں پر پھرپابندی

ہفتے میں دو چھٹیاں ،عملہ آدھا، اطلاق 3 سے 31 اگست تک ہوگا،اسد عمر کی میڈیا بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ سے جو بات ہوئی، نوٹی فکیشن اس سے مختلف تھا: اسد عمر

این سی اوسی نے کبھی نہیں کہا کہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگائیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگ گئی، اسد عمر

رواں ہفتے کے 6 دن کورونا ویکسین کی 9 لاکھ 34 ہزار خوراکیں دی گئیں، وفاقی وزیر

ملک بند کر کے کورونا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اسد عمر

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.5 فیصد ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

پاکستان میں کورونا کی بھارتی قسم پھیلنے سے متعلق اسد عمر کی پیشگی تنبیہ

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، سربراہ این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز