کورونا کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاط لازمی ہے، اسد عمر

70 دن بعد کورونا مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد بڑھ گئی ہے، وفاقی وزیر

پاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے، اسد عمر

80 فیصد کیسز ملک کے گیارہ شہروں سے رپورٹ ہوئے ہیں، وفاقی وزیر برائے اسد عمر

اراکین اسمبلی: وفاق اورصوبے کے مابین روابط کیلیے تجاویز پیش کردیں

سندھ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تجاویز وفاقی وزیر اسد عمر کو پیش کیں۔

ایس او پیز کو نظر انداز کرنے سے نتائج سامنے آ رہے ہیں، اسد عمر

اگر ہم نے اپنا طرز عمل نہ بدلا تو ہم زندگیوں اور ذریعہ معاش سے محروم ہوجائیں گے، وفاقی وزیر

نوازشریف کا مسئلہ کسی فرد واحد کے ساتھ نہیں، اداروں کے ساتھ ہے، اسد عمر

پی دی ایم کے کراچی جلسے میں ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا جا رہا ہے، وفاقی وزیر

نواز شریف نے چند ہفتے پہلے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے تھے، اسد عمر

'اپوزیشن فیٹف کی آڑ میں حکومت کو بلیک میل کر کے این آر او مانگنے کی ناکام کوشش کرتی ہے، وفاقی وزیر

ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو ہمیں سخت اقدامات کرنا ہوں گے، اسد عمر

کورونا کے سخت اقدامات سے لوگوں کی زندگیوں پر منفی اثرات پڑیں گے، وفاقی وزیر

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے احتیاطی اقدامات ضروری ہیں، اسد عمر

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق ماسک  کا استعمال لازمی ہوگا، وفاقی وزیر

گزشتہ ہفتے کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ 2 فیصد سے زیادہ رہا، اسد عمر

کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا، وفاقی وزیر

حزب اختلاف قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرے، اسد عمر

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا قلعہ مضبوط ہے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز