’ عمران خان یہ ماننے کو تیار نہیں کہ ملک میں انتشار اور فساد بڑھا ہے ‘

 کورونا کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اگر ہمیں اس کے خلاف لڑنا ہے تو فرنٹ لائن ڈاکٹرز کا ساتھ دینا ہو گا، نفیسہ شاہ

کورونا وائرس کو سنجیدہ لیا جائے، اسد عمر

کورونا سے گزشتہ 100دنوں میں 1900 افراد جاں بحق ہوئے، وفاقی وزیر

کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت بڑھ کر 14 ہزار تک جا پہنچی ہے، اسد عمر

 جس مارکیٹ میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہو رہا ہو اسے بند کر دینا چاہیے، این سی او سی اجلاس میں شرکا کی رائے

حفاظتی انتظامات پر عمل نہ کیا گیا تو دوبارہ سے پابندیاں لگادیں گے، اسدعمر

بازاروں میں رش دیکھ کرلگالاک ڈاوَن میں نرمی نہیں کوروناکےختم ہونےکااعلان ہوا، وفاقی وزیر

لوگوں سے لمبے عرصے تک روزگار چھینا نہیں جاسکتا، اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ زیادہ بڑے فیصلے ہو چکے ہیں اب عمل درآمد کا مرحلہ ہے۔

چھوٹی دکانیں سحری سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی، اسد عمر

سرامکس ، اسٹیل، کیبلز اور پینٹس انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، حماد اظہر

پاکستان میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ پابندیوں کا 9 مئی تک اطلاق رہے گا۔

اسلام آباد: اسد عمر کا سیل کیے گئے علاقوں کا دورہ

وفاقی وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے صورتحال پر بریفنگ لی۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگا، اسدعمر

پاکستان میں اب تک 346 اموات ہوچکی ہیں، فرنٹ لائن ورکرز کے تحفظ کیلئے قومی پروگرام تشکیل دیا ہے، ظفر مرزا

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق جائزہ اجلاس

چیئرمین واپڈا نے اجلاس کو بتایا کہ دیامر بھاشاہ ڈیم کا منصوبہ 6 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز