بیرون ملک پھنسے تارکین وطن کی واپسی کے لیے کمیٹی تشکیل

 کمیٹی کا قیام ارکان کا مسلسل مطالبے کا نتیجہ ہے، جس کا مقصد وزارت خارجہ اوروزارت اوورسیز کے ساتھ تعاون کرنا ہے، ترجمان

اسد قیصر کی طبعیت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

 پہلےسے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، پوری قوم کی نیک تمناؤں پر شکرگزار ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

آرمی چیف کا اسد قیصر سے رابطہ، جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسپیکرقومی اسمبلی نےخصوصی دعاؤں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

میرے بچے اور میں بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، اسد قیصر

 قدرت کی طرف سے جاری امتحان کا ہمیں صبر اور استقامت سے سامنا کرنا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کو چیئرمین سینیٹ کا فون

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اسد قیصر کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

میرے بیٹے اور بیٹی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اسد قیصر کا ٹوئٹ

اسد قیصر کی بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

تفتان بارڈر سے 50 زائرین کو پنجاب لایا گیا تھا،قرنطینہ کا وقت پورا کرنے کے بعد ان افراد کو گھر بھیج دیا گیا تھا، شہریار آفریدی

پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کا ترجمان ادارہ ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کے انعقاد کی ستائش کی۔ 

 قوم کو کورونا وبا سے مل کر لڑنا ہوگا، اسد قیصر

مساجد اوررمضان کے حوالے سے پورے ملک کی ایک پالیسی ہوگی، نورالحق قادری

پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو دس دن میں وطن لانے کی کوشش

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہ راست مجھ سے رابطہ کریں، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ٹاپ اسٹوریز