مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، جاوید چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر ، علی محمد خان سمیت دیگر آئندہ الیکشن آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑیں گے، سینئر صحافی

اسلام آباد ہائیکورٹ ، اسد قیصر کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

محکمہ اینٹی کرپشن کو 10 روز تک سابق اسپیکر کی گرفتاری سے روک دیا گیا

محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیاں ، اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی، سابق وزیراعلیٰ کے مشیر عبدالکریم خان اور ڈپٹی ای ڈی او بھی نامزد

تحریک انصاف میں ہوں اور وہی میری پارٹی ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بیان پر اپنا رد عمل دیا ہے، وہ آپ سب کو پتا ہے۔

پرویز خٹک اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں، وکیل شیر افضل مروت

پی ٹی آئی والوں کو بھی پرویز خٹک سے تعاون کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ 

پرویز خٹک کو جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں سیکریٹری جنرل بنائے جانے کا امکان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما عبد العلیم خان کو پنجاب کا صدر بنائے جانے کا امکان ہے

میں پاکستان تحریک انصاف میں ہی ہوں، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر

سنجیدہ مذاکرات کیلئے بات کریں گے، ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں

پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبریں، اسد قیصر نے تردید کردی

غلط سب ٹائٹل لگا کر لوگوں کو گمراہ نہ کریں، اسد قیصر

اسد قیصر کا کل گرفتاری دینے کا اعلان

مجھے خوشی ہے کہ لاہور سے ہماری قیادت نے گرفتاریاں دی ہیں۔

حکومت چوں چوں کا مربہ ہے، وقت آئیگا یہ لوگ گھروں سے نہیں نکل سکیں گے، پرویز خٹک

صوبہ خیبرپختونخوا کو اختیارات نہ دینے پر پارلیمنٹ اور عدالت سے رجوع کیا جائے گا، سابق اسپیکر اسد قیصر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز